:پیٹھ ننگی دیکھنا .بے یارومددگار ہو تکلیف میں کوئی ساتھی نہ ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in english
:پیسہ پانا یا دیکھنا .تکلیف اور رنج و الم میں مبتلا ہو یا بیمار ہوجائے
:پیشاپ عورت کو کرتے دیکھنا .زیادہ شہوت ہو راضی بد صحبت ہو
:پیشاپ اپنے کو کرتے دیکھنا اگر پیشاب سے دھواں اٹھتا دیکھے جس سے تمام عالم تاریک ہو ہفت اقلیم کی بادشاہت حاصل ہو علم ودولت سے استغناء رہے شہرت…
:ثرید دیکھنا .روزی کشادہ ہو اور رحمت بے اندازہ ہو
:ثمر میٹھا کھاتے دیکھنا .خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو
:ثمر کڑوا کھانا .کاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو
:ثریا دیکھنا .عیش وعشرت اور عزت و مرتبہ بلند ہو
:ثمر ترش کھانا .اولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے پریشان حال ہو
:ثریا ماند ہوتے دیکھنا .اسی قدر تنزل آئے،عزت و دولت اور بزرگی میں کمی پیدا ہو
:ٹاٹ یا جاجم دیکھنا . دیانتداری اور دینداری حاصل ہو نیک صحبت اختیار کرے
:ٹٹو پر سوار ہو .محنت و مشقت سے رزق حاصل ہو
:ٹھپہ یا مہر دیکھنا .اگر خریدے تو کسی عہدے پر فائز ہو اگر دیکھے تو نیک وعابد ہو
:ٹوپی سیاہ دیکھنا .جاسوس ہو یا ڈاکو راہزن اور چور بنے لوگوں کو نقصان پہنچائے
:ٹٹو دوڑتے دیکھنا .بلند مرتبہ پائے دولت میں ترقی ہو