Khwab Mein Thodi Dekhna
:ٹھوڑی دیکھنا .اہل و عیال میں ذلیل و خوار ہو
:ٹھوڑی دیکھنا .اہل و عیال میں ذلیل و خوار ہو
:ٹھپہ توڑتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان ہو اور عہدے سے مستعفی ہو
:ٹخنہ دیکھنا .فرزند پیداہو اور مال ودولت پائے
:ٹھوڑی لمبی دیکھنا . عقلمندی و سرداری ملے صاحب توقیر ہو
:ٹھوڑی سے خون بہنا .اپنے خاندانی بزرگوں سے نقصان اٹھائے
:ٹخنے سے کھیلنا .لڑائی جھگڑا کرے اور برے کاموں میں مبتلا ہو
:ٹہنی دیکھنا بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو
:ٹھیلہ دیکھنا .نوکر سے آرام و راحت ملے اور شادی ہونے کا باعث ہے
:ٹخنے جانوروں کے دیکھنا .اگر حلال جانوروں کے دیکھے تو مال حلال پائے اگر حرام جانوروں کے دیکھے تو حرام پائے
:ٹہنیاں سبز دیکھنا .آل واولاد میں ترقی ہو خاندان عروج پائے
:ٹھلیا دیکھنا .زوجہ وکنیز ہاتھ آئے خدمتگار سے راحت پائے
:ٹڈی دل پیچھے اڑتے دیکھنا .لشکر کا سردار ہوعزت وعہدہ پائے
:ٹنڈ اپنی کسی دیکھنا .گناہوں سے توبہ کرے فسق و فجور سے باز آئے
:ٹڈی دل میں گھرا دیکھنا .لشکر میں گرفتار ہو رنج اٹھائے یا بیمار ہو
:ٹھٹھا کرتے دیکھنا .دین میں خرابی آئے دنیا میں بے اعتبار ہو جائے