Khwab Mein Tanga Se Utarte Dekhna
:ٹانگہ سے اترتے دیکھنا .رنج و غم سے نجات حاصل ہو مسرت کا باعث ہے
:ٹانگہ سے اترتے دیکھنا .رنج و غم سے نجات حاصل ہو مسرت کا باعث ہے
:ٹوٹنا یا توڑنا .جان و مال کا نقصان ہو اگر کوئی عضو ٹوٹا دیکھے تو کسی کی موت ہو
:ٹوپی ترکی دیکھنا .عزم،استقلال،ہمت،جرات اور عزت پائے دولت ہاتھ آئے
:ٹٹو پر سوار ہو .محنت و مشقت سے رزق حاصل ہو
:ٹھپہ یا مہر دیکھنا .اگر خریدے تو کسی عہدے پر فائز ہو اگر دیکھے تو نیک وعابد ہو
:ٹوپی سیاہ دیکھنا .جاسوس ہو یا ڈاکو راہزن اور چور بنے لوگوں کو نقصان پہنچائے
:ٹٹو دوڑتے دیکھنا .بلند مرتبہ پائے دولت میں ترقی ہو
:ٹھوڑی دیکھنا .اہل و عیال میں ذلیل و خوار ہو
:ٹھپہ توڑتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان ہو اور عہدے سے مستعفی ہو
:ٹخنہ دیکھنا .فرزند پیداہو اور مال ودولت پائے
:ٹھوڑی لمبی دیکھنا . عقلمندی و سرداری ملے صاحب توقیر ہو
:ٹھوڑی سے خون بہنا .اپنے خاندانی بزرگوں سے نقصان اٹھائے
:ٹخنے سے کھیلنا .لڑائی جھگڑا کرے اور برے کاموں میں مبتلا ہو
:ٹہنی دیکھنا بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو
:ٹھیلہ دیکھنا .نوکر سے آرام و راحت ملے اور شادی ہونے کا باعث ہے