Khwab Mein Topi Tarki Dekhna
:ٹوپی ترکی دیکھنا .عزم،استقلال،ہمت،جرات اور عزت پائے دولت ہاتھ آئے
:ٹوپی ترکی دیکھنا .عزم،استقلال،ہمت،جرات اور عزت پائے دولت ہاتھ آئے
:ٹٹو پر سوار ہو .محنت و مشقت سے رزق حاصل ہو
:ٹھپہ یا مہر دیکھنا .اگر خریدے تو کسی عہدے پر فائز ہو اگر دیکھے تو نیک وعابد ہو
:ٹوپی سیاہ دیکھنا .جاسوس ہو یا ڈاکو راہزن اور چور بنے لوگوں کو نقصان پہنچائے
:ٹٹو دوڑتے دیکھنا .بلند مرتبہ پائے دولت میں ترقی ہو
:ٹھوڑی دیکھنا .اہل و عیال میں ذلیل و خوار ہو
:ٹھپہ توڑتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان ہو اور عہدے سے مستعفی ہو
:ٹوپی دیکھنا باعث عزت وناموس ہے جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کے مطابق تعبیر ہے یعنی اگر جناح کیپ دیکھے تو مسلم لیگ کا لیڈر ہو
:تبر دیکھنا .عزیز و اقارب سے جدا ہو یا کسی عزیز کی موت واقع ہو
:تاڑ کا درخت دیکھنا .غم و تردد میں پڑے اور مصیبت در پیش ہو
:تخت دیکھنا .کسی بزرگ سے فیض یاب ہوں اور بلندی مرتبہ و عزت حاصل ہو
:ٹار کا پھل دیکھنا .بیماری وبیکاری میں مبتلا ہو
:تخت پر بیٹھنا .جاو وحشمت حاصل ہو دولت بے انداز پائے عزت و توقیر ہاتھ آئے
:تاڑی کا پیتے دیکھنا .مال حرام حاصل ہو نکاح کرے نعمت دنیا سے مستفید ہو
:تخت سے اترتے دیکھنا .تنزل و معزول ہو بستی پائے مراتب میں کمی واقع ہو