Khwab Mein Tarazoo Dekhna
:ترازو دیکھنا .قاضی بادشاہ اور حاکم کے برابر ہے اگر پلڑے برابر دیکھے تو عدل وانصاف ہو
:ترازو دیکھنا .قاضی بادشاہ اور حاکم کے برابر ہے اگر پلڑے برابر دیکھے تو عدل وانصاف ہو
:تالاب دیکھنا .اگر صاف پانی کا دیکھے تو خوشی نصیب ہو اگر پانی گندا ہو تو بیماری آئے
:تاج عورت کے سر پر دیکھنا .بلند مرتبہ پائے صاحب توقیر و عزت ہو
:ترازو ٹوٹا دیکھنا .قاضی یا بادشاہ،عادل یا حاکم فوت ہوجائے
:تالاب میں نہانا .بیمار ہو تو شفا پائے اگر تندرست دیکھے تو دنیا سے کنارہ کش ہو
:تاج چمکدار دیکھنا .اگر عورت دیکھے تو صاحب عزت و دولت مند سے شادی ہو
:تربوز دیکھنا .دولت ہاتھ آئے اور عظمت و عزت پائے
:تنبورہ دیکھنا .چند روزہ عیش وعشرت میں مال ضائع کرے ذلالت اٹھائے
:توت دیکھنا .پھل دیکھے تو عورت ملے یا اولاد پیدا ہو
:تیتر دیکھنا .کنیز خوبصورت ملے اور باعث مسرت ہو
:تنور دیکھنا .بزرگ اور حاکم ہونے کی نشانی ہے
:توت کا درخت دیکھنا .مال طیب ملے منفعت پائے آرام سے زندگی بسر ہو
:تیتر کا گوشت کھانا .عورت کا مال کھائے یا مال حرام پائے
:تنور گرم روشن دیکھنا .گھر کی خوشحالی کا باعث ہو اہل وعیال خوشحال ہوں نعمت ملے
:تورات شریف پڑھنا .عزت و حشمت حاصل ہو موجب خیرو برکت ہے