Khwab Mein Aalocha Khushak Dekhna
:آلوچہ خشک دیکھنا .دفن شدہ مال ملنے کی علامت ہے یا کسی یتیم کا مال کھائے
:آلوچہ خشک دیکھنا .دفن شدہ مال ملنے کی علامت ہے یا کسی یتیم کا مال کھائے
:آنکھ نکالتے دیکھنا .دکھ اٹھاتے راحت چھٹ جائے، تکلیف میں مبتلا ہوں
:آئینہ دیکھنا .دوست یا خدمت گاررفیق ملے، تمنا دلی برآئے، فکرواندیشہ دورہو
:آم دیکھنا .فرزند پیداہو خوشی حاصل ہو
:آنکھ اپنی ہتھیلی پر دیکھنا .مال و دولت حاصل ہو، باعث عشرت ہو، زندگی آرام سے بسر ہو
:آئینہ میں اپنی صورت دیکھنا لڑکا ہویا کلام میں معزول ہو یا جورو سے ملول ہو،اگر اپنے تئیں خوش وضع دیکھے تو حصول عزت کی نشانی ہے اور دولت مند ہو
:آم کھاتے دیکھنا .روزگار میں ترقی ہو،غیر سے مدد ملے پریشانی دور ہو
:آنکھ میں سفیدی دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہوں، جس قدر سفیدی زیادہ دیکھے اسی قدر پریشان ہو
:آئینہ دینا .اگر کسی کو آئینہ دیتا دیکھے تو علم سکھائے اور مال و متاع کسی کو دیدے
:آم کا درخت دیکھنا .مالدار ہو،نعمت ہاتھ آئے، اولاد زیادہ ہو، سفر اختیار کرے
:آوازمرد کی سننا .بزرگی حاصل ہو اور نیک بخت ہو
:آئینہ پانا یا ملنا .مرتبہ بلند ہو، ولایت ونعمت پائے صاحب جاہ وحشمت ہو
:اجوائن دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
:اذان لشکر میں کہنا .سفر درپیش آئے،مال حاصل ہو تجارت میں فائدہ ہو
:ابرد خم دار دیکھنا .نقصان اٹھائے، بےعزت ہوغم دامن گیر ہو