Khwab Mein Angoor Sfaid Khana
:انگورسفید کھانا .نعمت وبرکت حاصل ہو، فائدہ کثیر ہو، صاحب تدبیرہو
:انگورسفید کھانا .نعمت وبرکت حاصل ہو، فائدہ کثیر ہو، صاحب تدبیرہو
:امرود درخت سے توڑنا .لڑکی پیدا ہو مال وزر زیادہ ہاتھ آئے
:انڈا پختہ کھانا .رنج ومشقت سے مال و دولت پیدا کرے
:انگور نچوڑتے دیکھنا .حاکم وقت سے فائدہ حاصل ہو، فرحت بے حساب پاۓ
:انار توڑ کر کھانا .حسین عورت ملے مال ملنے کی بشارت ہے
:انڈا نیم پختہ کھانا .مال حرام اکٹھا کرے
:انگور کی بیل دیکھنا .نیک اور خوش خوعورت سے شادی کرے، آرام پائے
:انار ترش کھانا .کام میں ناکامی باعث پریشانی ھے
:انڈا لیتے دیکھنا .عورتوں کی محبت میں مبتلا ہو زنا کرے اور خوار ہو
:انگور کی بیل سوکھی دیکھنا .تکلیف اور پریشانی اٹھائے،رنج و بلا میں گرفتار ہو
:انار میٹھا کھانا .مال جمع کرے نیک عورت ملے باعث آبادی ہے
:انڈے زیادہ دیکھنا .ترقی اولاد کا باعث ہے
:انگیا یعنی سینہ بند دیکھنا .اگر اپنی عورت کے دیکھے تو راحت پائے بیوی سے محبت کرے
:انسان کا گوشت کھانا .مال حرام ہاتھ آئے اور اندیشہ کھائے
:انڈابطخ کا دیکھنا .درویشی اختیار کرے, دنیا سے بے زار ہو, عقابت نیک ہو