Khwab Mein Anjeer Khana Ya Jama Karna
:انجیر کھانا یا جمع کرنا .اندوہ و ملال کا باعث ہے حرص و طمع زیادہ کرے مگر فائدہ نہ ہو
:انجیر کھانا یا جمع کرنا .اندوہ و ملال کا باعث ہے حرص و طمع زیادہ کرے مگر فائدہ نہ ہو
:انگلیاں با ئیں ہاتھ کی دیکھنا .برادر یا فرزند پیداہو کوئی نیا کام ہوا ہو
:الو پکڑنا .چور کو گرفتار کرے یا پکڑے نیک نام ہو فائدہ مند ہو
:اندھا اپنے تئیں دیکھنا .منفعت سے محروم رہے قصد سفر سے مغموم ہو رنج اٹھائے
:انگلیاں متفرق دیکھنا .تنگدستی ہوجائے فکر و اندیشہ سے گھبرائے
:اوپر چڑھنا یا جانا پہاڑ یا چھت یا کسی بلند مقام پر چڑھنا کامیابی کی دلیل ہے،عزت وبزرگی پاۓ،بلند مرتبہ ہو،باعث خوشی ہو
:اون دیکھنا .حلال جانورکی دیکھےتو مال حلال جمع کرے،تجارت میں ترقی ہو
:بات ترکی میں کرنا .سفر درپیش ہو کسی غیر ملک کی سیاحت کرے
:اوجھڑی صاف دیکھنا .اگر حلال جانورکی دیکھے تو مال حلال حاصل ہو
:اون حرام جانور کی دیکھنا .مال حرام حاصل کرے، نقصان پائے اور بد نام ہو
:بات یونانی میں کرنا .علم حاصل ہو،نوکری ملے یا برسرروزگار ہو
:اوجھڑی گوبر سے بھری دیکھنا .مال حرام ملنے کی دلیل ہے، باعث پریشانی ھے
:ایلوا کھانا .غم و اندوہ میں مبتلا ہوں اگر نہ کھائے تو خوشی حاصل ہو
:باجا بجانا یا سننا .دین سے دور ہو، دنیا میں مشغول ہو
:اوجھڑی پختہ دیکھنا .اگر اوجھری پختہ دیکھے یا کھائے تو خیر وبرکت ہاتھ آئے آرام پائے