Khwab Mein Badhazmi Hote Dekhna
:بدہضمی ہوتے دیکھنا .مال حرام کھائے اور فساد کرے لیکن آخرکار تائب ہو
:بدہضمی ہوتے دیکھنا .مال حرام کھائے اور فساد کرے لیکن آخرکار تائب ہو
:بردہ فروشی کرنا .اگر خرید و فروخت میں مصروف ہو تو مال حرام اکٹھا کرے
:بردہ خوبصورت خریدنا .دولت و زر اکٹھی کرے مالدار اور شوم وباخیل ہو
:بردہ بدصورت خریدنا .مصیبت میں گرفتار ہو کسی سے دل آزارہو یا بیمار ہو
:بربط بجانا یا سننا .گانے بجانے کا شوق پیدا ہو تنگد ستی میں گرفتار ہو
:بالا خانہ دیکھنا .قدر و مرتبہ اعلی پائے حکومت ہاتھ آئے
راہ سیدھا دیکھنا دین میں طریقت پائے آخرت نیک ہو صوم و صلوۃ کا پابند ہو
رات تاریک دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو
رانی کو زور سے ہستے دیکھنا اگر قہقہہ سے لوٹ پوٹ ہوتی دیکھے تو بےعزت و غریب و ذلیل و خوار ہو
رحل بیچنا بےعمل رہبر یا مولوی ریاکار ہو
رات روشن دیکھنا اگر چاندنی دیکھے تو عیش وعشرت پائے مالدار ہو ذی وقار ہو
راستہ دیکھنا دیندار ہو شرافت ونجابت پائے آرام و راحت حاصل ہو
رخسار دیکھنا عورت خوبصورت پائے محبت سے راحت ہو
رات تاریک میں چلنا اگر راستہ پر چلے تو ایمان کامل ہو سرخروئی پائے بزرگی حاصل ہو
راستہ ٹیڑھا دیکھنا بے دین و گمراہ ہو عاقبت فنا ہو