Khwab Mein Runjedah Khatar Hona
رنجیدہ خاطر ہونا خوشخبری پائے عزت و آرام ملے
رنجیدہ خاطر ہونا خوشخبری پائے عزت و آرام ملے
روٹی زیادہ گرم کھانا نقصان اٹھائے یا معمولی تکلیف ہو
ریتی سے کام کرنا مشکلات سے نجات پائے کاروبار میں برکت ہو
روشنی کم کرنا گمراہ بے دین ہو اور عاقبت خراب ہو
ریح پھسکی مارنا اگر بے آواز مارے تو کسی بری بات کہنے سے بد نام وبے عزت ہو
اہٹ کا پانی راہٹ میں جاتے دیکھنا بخیل اور کنجوس ہو جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو اور اگر پانی کنوئیں سے باہر پڑتا دیکھے جس سے عام زمین سیراب ہو تومال سخاوت کرے
ریوند پھینکنا رنج و غم سے نجات ہونے کا باعث ہے
رونا آنسوؤں کے ساتھ دین و دنیا کی نعمتوں سے مالامال ہو دیندار خوشحال ہو
ریح پادنا بیمار ہو تو صحت پائے رنج و غم سے آزاد ہو
:بندر کو ہرتے دیکھنا .صحت یاب ہو دشمن پر فتح حاصل ہو
روپیہ پانا یا لینا خوشحال ہو نیک خصال ہو مال و زر حاصل ہو
رونا بغیر آنسوؤں کے تکالیف و مصیبت میں گرفتار ہو رنج و الم کی خبر پائے
ریشم پہننا عہدہ پائے عزت و عظمت حاصل ہو باقی رنگوں پر منحصر ہے
:بندر گھر میں داخل ہوتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان حال ہو باعث رنج و ملال ہو
روغن دیکھنا صدمہ اٹھائے کسی بات پر ندامت ہو اور پچھتائے