Khwab Mein Aatsheen Shola Shehar Main Ya Mohalla Mein Dekhna
:آتشیں شعلہ شہر میں یا محلہ میں دیکھنا جنگ وجدل اور فتنہ وفساد ہونے کی دلیل ہے
:آتشیں شعلہ شہر میں یا محلہ میں دیکھنا جنگ وجدل اور فتنہ وفساد ہونے کی دلیل ہے
:آبشور دیکھنا غم و اندیشہ سے بےقرار ہو، دشمن سے بےخبر ہو
:آتشکدہ دیکھنا .گمراہ ہونے کا اندیشہ ہو، فکر و رنج میں مبتلا ہوں
:آڑو میٹھا دیکھنا .مال و نعمت حاصل ہو، نیک بخت فرزند پیدا ہو
:آستانہ گرتے دیکھنا .اگر اوپر کاگرے ،تو صاحب خانہ پروبال آئے یا موت وارد ہو
:آگ تنور میں دیکھنا .عورتوں کی صحبت اختیار کرے، بےعزت ہومگر مالدار ہو
:آزاد ہوتا دیکھنا .قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
:آستانہ بوسیدہ دیکھنا .نیچے گرے یا خراب دیکھے تو عورت پروبال آئے یا موت وارد ہو
:آگ اٹھانا .مال حرام پائے بیہودہ خرچ میں صرف کرے
:ازار بند دیکھنا .عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو
:آستانہ مرمّت کرنا .عورت و مرد میں نفاق اور مفارقت ہو، باعث پریشانی ہو
:آگ پر کچھ پکاتا دیکھنا .منفعت بے حساب ہوصرف بیجا سے اجتناب ہو
:آ ٹا چھنتا دیکھنا .عورت سے دوستی ہو، دنیا میں مشہور ہو
:ازار برد خریدنا .عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو
:آستانہ بدلتے دیکھنا .پہلی عورت کو چھوڑ دے اور نئی شادی کرے