Khwab Mein Sajadah Kharidne Ki Tabeer
سجادہ خریدنا بزرگی پائے گوشہ نشینی اختیار کرے یاد خدا میں مشغول ہو
سجادہ خریدنا بزرگی پائے گوشہ نشینی اختیار کرے یاد خدا میں مشغول ہو
سرخ لباس پہننا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
سبزی پختہ دیکھنا نعمت و دولت پائے عزت حاصل ہو
سجادہ پھٹا دیکھنا یاد خدا میں فتور پڑے
سایہ چھت کا دیکھنا والدین سے تعبیر ہے والدین کی شفقت پائے
سرخ لباس دیکھنا عورتوں کا دیکھے تو باعث مسرت و راحت ہے مردوں کے لئے خرابی ہے
سبزہ مرجھایا دیکھنا دین اسلام میں کمزوری واقع ہو پریشانی اٹھائے
سرخ چادر اوڑھنا قتل پھانسی دنگا فساد کی وارداتوں میں گرفتار ہو
سایہ سر سے اٹھتا دیکھنا والدین کی موت آنے کا سبب ہے
سرخاب کا گوشت کھانا زبان دانی سے مال وزر حاصل کرے مقرر شاعر گویا ہو
سبزہ میں بیٹھنا بزرگ دین سے فیض حاصل ہو دیندار پارسا ہو
سرخاب دیکھنا غلام فرما نبردار پائے یا بیٹا پیدا ہو
سبزی خراب دیکھنا نقصان اٹھائے پریشان حال ہو
سرخاب مردہ دیکھنا باعث تنزل ہے کوئی ایسی بات کہے جس سے بد نام ہو
ستارہ روشن دیکھنا فرزند بلنداقبال ہو جو نامورذی وقار ہو خاندان کا چشم و چراغ ہو