Khwab Mein Sirkah Farosh Dekhne Ki Tabeer
سرکہ فروش دیکھنا کسی جھگڑالو مفسد سے واسطہ پڑے
سرکہ فروش دیکھنا کسی جھگڑالو مفسد سے واسطہ پڑے
سفر کرنا اگر پیدل کرتا دیکھے تو کاروبار میں جدوجہد سے کامیاب ہو
سنگی لگاتا دیکھنا کسی کا امانت دارہو عزت وبزرگی پائے
سوروں کا گلہ دیکھنا بہت سا مال و دولت جمع کرے مگر بےعزت دیوس و بے غیرت ہو
سوسمار کا کاٹنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو تکلیف و رنج اٹھائے
سنگی خود کو لگتے دیکھنا امانت کا بوجھ اٹھائے عزت و توقیر زیادہ ہو
سور کو حملہ آور دیکھنا کسی حاکم یا امیر بدخصلت سے واسطہ پڑے
سوسمار کو مارنا رنج و غم سے نجات پائے سب تکالیف دور ہوں
سنگی حاکم کو لگتے دیکھنا حکومت سے برطرف ہو ذلت و رسوائی اٹھائے
سور کو ہلاک کرنا کسی دشمن یاحاکم ظالم پر فتح و نصرت پائے خطرہ سے محفوظ رہے
سوسن یا چنبیلی دیکھنا موسم بہار میں دیکھے تو کچھ منفعت حاصل ہو ورنہ نقصان اٹھائے
سمندر دیکھنا بہت بڑے شہنشاہ سے مترادف ہےکہ اس کا نزدیکی ہو
سورج دیکھنا بلند بخت ہو نعمت عزت اور فرزند نیک سعادت پیدا ہو
سوسن کے پھول دیکھنا باعث مسرت ہے خوشی حاصل ہو مگر نقد فائدہ نہ ہو
سمندر میں تیرنا شہنشاہ وقت سے عہدہ پائے جلیل القدر اور ممتاز ہو