Khwab Mein Sabz Sonf Dekhne Ki Tabeer
سونف سبز دیکھنا کشادگی رزق ہو آرام و راحت آئے
سونف سبز دیکھنا کشادگی رزق ہو آرام و راحت آئے
سنگی لگاتا دیکھنا کسی کا امانت دارہو عزت وبزرگی پائے
سوروں کا گلہ دیکھنا بہت سا مال و دولت جمع کرے مگر بےعزت دیوس و بے غیرت ہو
سوسمار کا کاٹنا کسی مصیبت میں گرفتار ہو تکلیف و رنج اٹھائے
سنگی خود کو لگتے دیکھنا امانت کا بوجھ اٹھائے عزت و توقیر زیادہ ہو
سور کو حملہ آور دیکھنا کسی حاکم یا امیر بدخصلت سے واسطہ پڑے
سوسمار کو مارنا رنج و غم سے نجات پائے سب تکالیف دور ہوں
سیب تازہ بیچنا لوگوں کو ہدایت دے دین سکھائے رہبری اختیار کرے
سیلنگ دو سے زیادہ دیکھنا باعث پریشانی ھے کسی کا بوجھ اٹھائے
سینہ صاف کشادہ دیکھنا سخاوت اختیار کرے معاملہ فہم بردبار چالاک ہو
سیب دیکھنا منفعت حاصل ہو کاروبار میں ترقی ہو
سیلنگ اپنے سر پر دیکھنا بزرگی اور عظمت پائے راحت و آرام ہو سردار قوم ہو
سر کے بال کھلے دیکھنا عورت ناکتخدہ ہو تو شادی ہو اور جو سفر میں ہو تو مزاجعت کرے خا نہ آبادی ہو
سیب خریدنا روزگار میں ترقی ہو عورت یا فرزند نیک سیرت پائے
سینگ گاے کا دیکھنا نفع بے شمار ملے کاروبار میں ترقی حاصل ہوا