Khwab Mein Pul Sirat Se Guzarna
:پل صراط سے گزرنا .مصیبت اور بیماری سے نجات حاصل کرے راہ راست پر چلے
:پل صراط سے گزرنا .مصیبت اور بیماری سے نجات حاصل کرے راہ راست پر چلے
:پل صراط سے گرنا .رنج و بلا میں مبتلا ہو کفر و شرک میں گرفتار ہو
:پلکیں حرکت کرتی دیکھنا بیماری اور نقصان میں مبتلا ہو
:پلکیں خوبصورت دیکھنا .عورت خوبصورت ملے مال و دولت ہاتھ آئے
:پلیگ دیکھنا .جنگ و جدل اور مصیبت کا باعث ہو جھوٹ وفریب اختیار کرے
:پوستین بکری کی دیکھنا .دولت مند عورت ملے کاروبار میں ترقی ہو
:پوستین سمور کی دیکھنا .عقلمند ہو،خوش جمال،نیک خصال،صاحب مال ومتال اور عورت ملے
:پوستین پھٹی ہوئی دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو حیرانی کا باعث ہو
:پھرکی نئی خریدنا .شادی کرے یا کام میں ترقی حاصل ہو
:پہاڑ پر چڑھنا .کسی بزرگ سے فیض حاصل ہو ارادہ میں پکا ثابت ہو عزت پائے
:پہاڑ کو کھودتے دیکھنا .زبردست فتح یابی پائے اور غالب آئے مشکل سے دولت ہاتھ آئے
:پہاڑ سے نیچے اترنا .باشاہ یا حاکم وقت سے عزت پائے
:پہاڑ پر اذان دینا .دین میں بزرگی حاصل ہو تبلیغ کرے رہبر ملے عا قبت نیک ہو
:پھکی یا سفوف کھانا .رنج وغم میں مبتلا ہوبعض دفعہ خیرو برکت کا سبب بنے
:پیاز دیکھنا .مال حرام حاصل کرے بد نام ہو اور غیبت و چغلی اختیار کرے