Khwab Mein Peshani Dekhna
:پیشانی دیکھنا .فرزند ارجمند پیدا ہو نیک اور باتوقیر ہو بزرگی و تونگری پائے
:پیشانی دیکھنا .فرزند ارجمند پیدا ہو نیک اور باتوقیر ہو بزرگی و تونگری پائے
:پیشانی کشادہ دیکھنا .سخاوت اختیار کرے متقی و پرہیزگار ہو عزت ومرتبہ پائے
:پیشانی تنگ و کوتاہ دیکھنا .بےعزت و بےآبرو ہو حاسد بخیل ہوں پیشہ رزیل ہو .سخاوت اختیار کرے متقی و پرہیزگار ہو عزت ومرتبہ پائے
:پھٹکری کھانا .محبت الفت اور رواداری پیدا ہو کامیابی کا پیش خیمہ ہے
:پھٹکری چمکتے دیکھنا .کشائش رزق کا باعث ہے اور عزت پائے
:پھنسی پھوڑا دیکھنا .جسم پر زیادہ دیکھے تو مال و دولت جمع کرے
:پھوڑے سے خون نکلنا .جس قدر خون نکلتا دیکھے اسی قدر نقصان اٹھائے
:پھوڑے کو صاف کرنا .مال کی زکوۃ ادا کرے گناہوں سے تائب ہو
:پیشانی پر پسینہ دیکھنا .محنت اور رنج و غم اٹھائے اگر سانپ بچھو دیکھے تو رنج والم زیادہ ہو
:پیغمبر بنتے اپنے کو دیکھنا .گمراہ و بےدین ہو بلاو مصیبت میں پھنسے
:پیکان دیکھنا .بگڑا ہوا کام درست ہوجائے
:پیکان فولاد کا دیکھنا .باعث عزت و بلندی مرتبہ ہے حوصلہ و عالی ہمت پائے
:پیکان پرانا یا شکستہ دیکھنا .باعث تنزیل وپریشانی ہے
:پیمانہ دیکھنا .راستی اور انصاف اختیار کرے عادل و منصف ہو
:پیالہ شیروشربت کا پینا .عورت نیک کردار خدمت گار خوش اطوار حاصل ہو خیر و برکت پائے