سوزن دیکھنا متفرق کاموں کو سرانجام دے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
سونف خشک دیکھنا باعث رنج و غم ہے تکلیف اٹھائے
سقہ کو چھڑکاؤ کرتے دیکھنا آرام و آسائش عام ہو لوگ امن و چین سے زندگی بسر کریں
سواروں کے ساتھ ہونا کسی جماعت یا گروہ سے مل جائے اگر سواروں کو طابع دیکھے تو حاکم ہو
سوئی سے کپڑا سینا اتفاق اتحاد محبت اور اخوت پیدا کرے نیک کام کرے
سنگی لگانا کسی امانت کو ادا کرے امین ہو
سور دیکھنا مالدار اور طاقتور اور بے فیض بے غیرت و حرام خور ہو
سوئی گم جانا کاروبار میں تنزلی واقع ہو بیگانگی تفریق پیدا ہو
سیب خریدنا روزگار میں ترقی ہو عورت یا فرزند نیک سیرت پائے
سینگ گاے کا دیکھنا نفع بے شمار ملے کاروبار میں ترقی حاصل ہوا
سر اپنا کٹا اپنے ہاتھ میں دیکھنا ہزار دینار یا درہم پائے رزق غیب سے ہاتھ آئے
سیب گھر میں لانا مال و دولت ہاتھ آئے عشرت و راحت پائے یا شہزادی سے شادی کرے
سینگ کاٹتے دیکھنا تجارت میں فائدہ حاصل ہو دولت عزت وبزرگی پائے
سر منڈوانا اپنے اہل وعیال سے شرو فساد ہو لیکن اسباب آسائش مسیر ہو
سیب کا گہنا پہننا دین و دنیا کی بزرگی پائے بادشاہ گورنر یا وزیر مقرر ہو