شیر پر سواری کرنا بہادر شاہ زور ہو لشکر کا سردار مقرر ہو دیندار دیکھے تو نام ور ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
شتر مرغ پکڑنا نفس یا شہوت پر قابو پائے دیندار ہو
شہید بدکار ہوتے دیکھنا گناہ سے توبہ کرے نیک ہو پرہیزگاری اختیار کرے
شیر یعنی دودھ دیکھنا یا پینا بزرگی پائے سعادت دارین حاصل ہو دولت عزت و راحت ملے
شتر دیکھنا اگر بلبلاتے دیکھے تو تکلیف و مصیبت آئے اگر آرام میں دیکھے تو دولت پائے
شہید مشرک ہوتے دیکھنا شرک سے توبہ کرے واحدانیت پر قائم ہو آخرت نیک ہو
شیرہ انگور کا نچوڑنا تجارت یا کاروبار میں نفع حاصل ہو حاکم یا بادشاہ کا قریبی ہو
شتر باؤلا شہر آتے دیکھنا اگر شور مچاتا آئے تو شہر میں بلاء و وبا پھیلے لوگوں کی ہلاکت ہو
شرک کرنا شرکت کرنا مددگار اور ہمدرد و غم خوار ہو اگر خدا کے ساتھ شرک کرے تو گمراہ ہو
شیرہ خوش ذائقہ پینا مال و متال غیب سے پائے راحت و آرام حاصل ہو
شراب پی کر مست ہونا مالدار ہو یا قوم کا سردار ہو منفعت بے شمار ہو
شریک ہونا ہمدرد قوم ہو مساکین کی دلجوئی کرے
شیرہ ترش پینا محنت تردد مشقت زیادہ کرے دولت کم ملے
شبیہہ دیکھنا ایسے شخص کی خواہش ہو جس کے ملنے سے شبہ ہو دوست پائے
شہد کھانا یا پینا نیک بختی کی علامت ہے بیماری سے شفا پائے بزرگی حاصل ہو