صراحی گم جانا یا ٹوٹنا عورت فوت یا طلاق لے یا اغوا ہو جائے بہرحال مفارقت ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
صالح سے گفتگو کرنا ہدایت پائےحقیقت سے آشنا ہو متقی اورپرہیزگار ہو
صحبت مردے معروف سے کرتے دیکھنا اس کی اولاد سے نفع پائے یا مال و دولت جائیداد ہاتھ آئے
صفاہ مروہ پر چڑھنا اولاد کے لئے رزق حلال تلاش کرے بندگی و پرہیزگاری تقوی حاصل ہو
صالح سے جھگڑنا یا لڑنا دین میں رخنہ پیدا کرے ملعون و بےایمان ہو ساتھی شیطان ہو
صدقہ دینا غم و اندوہ سے نجات پائے قرض سے خلاصی ہو بیمار ہو تو شفا پائے
صفاہ مروہ سے اترنا دینوی اور دینی مقاصد حاصل ہوں شاکر و صابر ہو عزت پائے
صبح صادق دیکھنا ہدایت پائے بزرگی حاصل ہو دین میں کامل ہو خوشخبری پائے
صدقہ اپنے ہاتھ سے بانٹنا غلام ہو تو آزادی ملے قید ہو تو رہائی پائے کافر ہو تو مسلمان ہو جائے
صفاہ مروہ پر دھوڑنا دین حاصل کرے حج نصیب ہو دارین کی بزرگی ملے
صبح صادق سے پہلے سرخی دیکھنا ملک میں قتل و غارت اورخونریزی ہو لوگ تباہ ہو جائیں
صدقہ لینا یا پانا گداگری اختیار کرے قلاش ہو یا فکر معاش میں سرگردان ہو
صفائی کرنا یا کرانا دین و دنیا کے کاموں میں اصلاح کرنے کی کوشش کرے نیک نام ہو
صبح سے پہلے زردی دیکھنا ملک یا علاقہ میں بیماری پھوٹ پڑے لوگ تکلیف اٹھائیں
صحرا دیکھنا حاکم یا بادشاہ سے فائدہ اٹھائے مسرت حاصل ہو