Khwab Mein Aag Uthana
:آگ اٹھانا .مال حرام پائے بیہودہ خرچ میں صرف کرے
:آگ اٹھانا .مال حرام پائے بیہودہ خرچ میں صرف کرے
:ازار بند دیکھنا .عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو
:آستانہ مرمّت کرنا .عورت و مرد میں نفاق اور مفارقت ہو، باعث پریشانی ہو
:آگ پر کچھ پکاتا دیکھنا .منفعت بے حساب ہوصرف بیجا سے اجتناب ہو
:آلو سرخ یا سیاہ دیکھنا .مال و دولت حاصل ہو، کاروبار میں ترقی ہو، نعمت پائے
:آنکھوں میں گرد پڑنا .بغیر مشقت و تکلیف کے مال حلال پائے
:آہو کا گوشت یا چربی دیکھنا .منکوحہ عورت سے مال ملے یا مالدار عورت سے شادی کرے اور اولاد پیدا کرے
:آب مکد ردیکھنا .عمر کوتاہ ھویا رنج وملال ہو یا عورت بدخصلت ملے،مجامعت گھبرائے
:آنکھیں روشن دیکھنا .کسی بزرگ سے فیض ہو متقی وپرہیزگارہوعقابت نیک ہو
:آہو پکڑنا .عورت کنیز فرزند سے فائدہ اٹھائے اور مال دار بن جائے
:آلوزرد دیکھنا .بیماری میں مبتلا ہو، پریشانی اٹھائے
:آنکھ ایک اندھی دیکھنا .نصف دین یا نصف مال یا نصفجسم کا نقصان ہو
:آندھی دیکھنا .وبا پھیلے، لوگ تکلیف پائیں، باعث پریشانی ہو
آلو کھاتے دیکھنا باعث آسائش ہے مال و دولت ہاتھ آئے آرام پائے
:آنکھیں دونوں اندھی دیکھنا .تمام دین یامال ضائع ہو فرزند کی موت لاحق ہو