صندل بورہ دیکھنا مال بے مشقت پائے خیروبرکت ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
صنم دیکھنا بے دین ہو کسی کافرہ عورت سے محبت کرے
:بھوت پر غالب آنا .فتح یابی اور کامیابی کی دلیل ہے
صلیب دیکھنا دین میں خرابی پڑنے کا موجب ہے
صنم کی پوجا کرنا کافرہو یا حق چھپائے گناہ میں مبتلا ہو یا کافر عورت پر عاشق ہو
:بھونچال دیکھنا .مصیبت و بلا میں گرفتار ہو یا گناہ سے توبہ کرے
صلیب گردن میں ڈالنا گمراہی میں پڑے بے دین و بے ایمان ہو
صنم گری کرنا مال حرام پائے یا عورتوں کی پرستش کرے بے دین کافر ہو
:بھونچال سے زمین غرق ہوتے دیکھنا جس خطہ زمین کو دیکھے اس پر عذاب الہی نازل ہو اور لوگ گمراہ اور مشرک وفاسق ہو جائیں
صلیب توڑنا دین اسلام کی تقویت کا باعث ہے اپنے مذہب سے محبت رکھے
صنم توڑنا کفر و شرک کو چور کرے اسلام پھیلائے دین کو زندہ کرے
:بھونچال سے زمین ہلنا .اہل جفا لوگ توبہ کریں ظلم وستم اور کفر سے زمین پاک ہو
صفائی گھر کی کرنا غربت سے نجات پائے سب مصیبتوں سے آزاد ہو دل شاد ہو
صلیب بنانا مذہب عیسائی اختیار کرے یا عسائیوں کی مدد کرے
صنم تراش بننا کافروں کا ہمنوا ہو یا عورتوں پر جان دے یعنی بدماش یا کافر ہو