:بھونچال سخت آنا .بادشاہ وقت کی طرف سے رایا دُکھ و مصیبت میں گرفتار ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
:بینگن کھانا یا دیکھنا .اگر موسم ہے تو اندیشہ و ملال ہوبے موسم دیکھنا فائدہ مند ہے
صندوق دیکھنا عزت و مرتبہ پائے جس قدر بڑا دیکھے اس قدر مرتبہ بلند ہو
:بہار دیکھنا .اگر موسم بہار دیکھے تو حکومت یا بادشاہ تبدیل ہو
:بھوک لگنا .باعث مسرت ہے نئی چیز ہاتھ آنے کی بشارت ہے
:بوریا دیکھنا .عورت سے فائدہ حاصل ہو اولاد میں ترقی ہو گھر آباد ہو
صندوق منقش دیکھنا عورت تابعدار اور حسینہ و جمیلہ پائے آرام عزت و شہرت حاصل ہو
:بہار خوشگوار دیکھنا .بادشاہ وقت سے لوگ فائدہ حاصل کریں اور آرام پائیں
:بوسہ لینا .برکت فتح یابی امداد کرنے کی دلیل ہے کسی کو دوست بناۓ
صندوق خریدتے دیکھنا غلام یا کنیز امانت دار پائے رازدار ہو تابعدار ہو
:بھاگتا دشمن سے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو کسی بیماری میں گرفتار ہو
:بوسہ عورت کا لینا .مال و متال اور منافع روزگار کثیر ہو صاحب تدبیر ہو
صندوق اپنا ٹوٹا دیکھنا راز فاش ہو یا غلام کنیز فوت ہو یا عورت سے مفارقت پائے
:بھاگتا اپنے تئیں دیکھنا .باعث خوشی ہو منزل مقصود کو حاصل کرنے میں کوشاں رہے
صفائی مسجد کی کرنا گناہوں سے تائب ہو خادم دین اسلام ہو عزت وبزرگی پائے