:بلبلا دیکھنا .تنگد ستی کی دلیل ہے اگر بیمار ہو تو موت قریب جانے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
:بہشتی خود کو دیکھنا .آخرو دنیا میں بزرگی پائے سخاوت اختیار کرے
صمغ عربی گوند سے کچھ جوڑنا اپنے روپے میں کسی کا روپیہ جذب کرے سٹہ بازی کرے معمہ پائے
صحنک دیکھنا مال حلال سے اوقات بسر ہوں مکروفریب سے بے خبر ہو
:بھنا ہوا گوشت دیکھنا .نعمت و برکت پائے اور خوشی نصیب ہو
صندل پانا یا خریدنا لوگوں میں عزت پائے تعریف و توصیف ہو دولت حاصل ہو
صحنک میں آٹا گوندھنا مال زیادہ پائے خوشحال ہو رحمت ذوالجلال ہو
:بھوت دیکھنا .کسی آفت کے نازل ہونے کی دلیل ہےیا مصیبت وغم پیش آئے
:بیل گھر سے باہر دیکھنا .تنگی رزق ہوجائے بھوک و افلاس کا باعث ہے
:باجرہ دیکھنا .اگر سبز ہو تو راحت پائے اگر خشک ہو تنگ دستی ہو
ضریح بنانا یا کھودنا تنگی رزق و دولت ہو گناہوں سے توبہ کرے عاقبت اچھی ہو
:بیل گھر میں دیکھنا .اگر فربہ ہے تو دولت ورزق سے خوشحال ہو اور اگرلاغر ہے تو کنگال ہو
:باجرہ کی روٹی کھانا .حصول نعمت و برکت ہے رزق میں زیادتی ہو
ضریح کو مسمار کرنا موت کو بھول کر دنیا کے کاروبار میں مشغول ہو
:بیل سینگ مارتے دیکھنا .اولاد یا ملازموں سے نقصان اٹھائے یا عزت میں فرق ہے