ضعیف سے کچھ لینا کہنہ اشیاء جمع کرے یا کاروبار رزیلہ اختیار کرے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
طاوس نر دیکھنا حاکم وقت بادشاہ عجم سے عزت و مرتبہ پائے
طشت ٹوٹنا خادمہ بیمار ہو یا فوت ہوجائے
ضمانت دینا بیمار ہو تو صحت یاب ہو تنگدستی سے خلاصی پائے
طاوس مادہ دیکھنا خوبصورت اور مالدار عورت ملنے کی بشارت ہے
طشت میں طعام دیکھنا خادمہ یا نوکر سے کمال فائدہ حاصل ہو عیش وراحت پائے
ضیافت کھانا مال ودولت پائے راحت و خوشی نصیب ہو عزت وبزرگی پائے
طاوس مادہ کو بولتے دیکھنا کسی عیار مکار عورت سے واسطہ پڑے
طباق گوشت کا دیکھنا دولت بے اندازہ پائے آرام وراحت ہو
ضیافت کرنا لوگوں کو فائدہ پہنچائے یا ہدایت و تعلیم دے
طاوس ناچتے دیکھنا مصیبت اور تنگی پائے فلاکت و ہلاکت کا سبب ہے
طباق دودھ کا دیکھنا بزرگی حاصل ہو سعادت پائے فرزند پیدا ہو
ضیافت کا انتظام کرنا سکول یا مدرسہ جاری کرے خادم الناس ہو
طاوس نر بولتے دیکھنا عیش و آرام پائے عورت رقاصہ ملے
طباق خریدنا نوکر سے تعبیر ہے اگر ٹوٹے تو نوکر چلا جائے