طبل زور سے بجتے دیکھنا قحط سالی ہو یا جنگ چھڑ جائے یا وبا پھیلے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
طعام پانا دولت میں ترقی پائے نعمت بےاندازہ ملے
ضعیف دیکھنا دنیاوی کمزوری کا باعث ہے
طلبا کو کچھ بانٹنا دین کی مدد کرے حامی دین ہو یا عہدہ جلیلہ پائے
طشت دیکھنا گھرکی خادمہ یا نوکر سے تعبیر ہے
طعام بد مزہ پانا رنج و غم سے نڈھال ہو پریشانی و زوال ہو
ضعیف سے ملنا رزق یا کاروبار میں کمی واقع ہو ارادہ متزلزل رہے
طاوس دیکھنا شاہی مراتب سے تعبیر ہے یعنی کسی بادشاہ سے دولت پائے
طشت خریدنا خادمہ رکھے یا لونڈی خریدے اور فائدہ اٹھائے
ضعیف سے کچھ لینا کہنہ اشیاء جمع کرے یا کاروبار رزیلہ اختیار کرے
طاوس نر دیکھنا حاکم وقت بادشاہ عجم سے عزت و مرتبہ پائے
طشت ٹوٹنا خادمہ بیمار ہو یا فوت ہوجائے
ضمانت دینا بیمار ہو تو صحت یاب ہو تنگدستی سے خلاصی پائے
طاوس مادہ دیکھنا خوبصورت اور مالدار عورت ملنے کی بشارت ہے
طشت میں طعام دیکھنا خادمہ یا نوکر سے کمال فائدہ حاصل ہو عیش وراحت پائے