طاس دیکھنا دولت مندی کی علامت ہے یا دافع مصیبت ہے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
ظروف کی دکان دیکھنا دنیا کے دھندوں میں پھنسے اگر بیچے تو لوگوں کو گمراہ کرے
طغیانی آئی ہوئی دیکھنا اگر پانی سفید اور بے رنگ ہو تو رحمت خدا نازل ہو خلقت آرام پائے
طہارت کرنا بیمار ہو تو صحت پائے غربت دور ہو دولت و راحت پائے
ظرافت کرنا دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے
طغیانی میں بہتے دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو سخت لاچار ہو بے یارو مددگار ہو
طہارت کرتے دیکھنا جس کو نہاتے دیکھے تو وہ شفا پائے قرضہ دور ہو راحت و آرام پائے
ظریف بننا عزت وبزرگی پائے ہم نشینوں میں عزت ہو
عبادت کرنا خیروبرکت اور بزرگی کی علامت ہے
عزرائیل علیہ السلام کو گھر میں دیکھنا اہل خانہ سے کسی ایک کی موت واقع ہو
عمارت بنانا اگر گھر کی عمارت بنائے تو دنیا دار ذی وقار بااعتبار وبا عزت ہو
عبادت ناپاک جگہ کرنا ذلیل و خوار ہو فلاکت ت و ہلاکت کا موجب ہے
عصا ہاتھ میں دیکھنا عزت و توقیر پائے اور قوم کا سردار ہو
عمارت مسجد کی بنانا بنتی دیکھے تو دین محکم ہو اسلام ترقی پائے لوگ پابند اسلام ہوں
عبادت گھر میں کرنا دیندار ہو گھر میں خیروبرکت اور نزول رحمت ہو