عاشق عورت پر ہونا دنیا کے مال و اسباب کی حرص میں مبتلا ہو فتنہ و فساد پھیلائے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
عجائب گھر دیکھنا اگر جاہل دیکھے تو مغموم ہو اور اگر عالم دیکھے تو تاریخ دان ہو نعمت پائے
عضو اپنے مضبوط دیکھنا خاندان میں اتفاق و اتحاد پیدا ہو ہمدردی ہو
عشق لگنا مجنون و پاگل ہو حرص و ہوا میں عقل فراموش ہو
عربی زبان سیکھنا لائق فائق عورت سے شادی کرے فائدہ کمال پائے
عطار دیکھنا لوگوں پر احسان کرے مشہور ہو مدح خواں ہو
عاشورہ کا دن دیکھنا دلی مراد بر آئے نعمت و مسرت پائے اگر تعزیہ دیکھے تو بے دین ہو
عربی لکھنا یا پڑھنا نیک بخت عورت سے فائدہ حاصل ہو
عطاری کرنا احسان کرے محبت خلوص رواداری پیدا کرے عزت وبزرگی پائے
عشرہ دیکھنا اگر محرم کا مہینہ دیکھے تو نئے کام کا آغاز کرے کامیابی ہو
عرب سے مصافحہ کرنا حج کا قصد کرے دیندار نیک کردار ہو مسرت حاصل ہو
عطارد برج دیکھنا اس کی تعبیر نیکی کا موجب ہے عروج بلندی حاصل ہو
عشرہ کا چاند دیکھنا دیندار اور پرہیزگار ہو خوشی ومسرت دولت پائے اولاد کا غم کھائے
عرق یعنی پسینہ دیکھنا مطلب حاصل کرے مقصد میں کامیاب ہو
عطر سونگھنا جتنی اچھی خوشبو پائے اسی قدر عزت دولت ثروت و راحت پائے