عالم ہونا بزرگی اور پارسائی پانی کی دلیل ہے کسی چیز سے آگاہی ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
عرق پیشانی پر دیکھنا والدین خویش و اقارب سے سرخروئی حاصل ہو
عطر کی خوشبو سے مست ہونا عقل مند مشہور ہو عابد سخی پارسا متقی اور خدا ترس ہو
علم سیکھنا نعمت دارین حاصل ہو ہنر پائے یا فن حکمت سیکھے
عرق بدن پر دیکھنا موت آئے اگر آسمان سے نازل ہوتے دیکھے تو تنگ دستی و ذلت پائے
عقیق یا جوہر پانا بادشاہ کا مصاحب یا مشیر ہو با توقیر ہو عزت و خلعت پائے
عالم دیکھنا دلی مراد بر آئے راحت و خوشی حاصل ہو
عزرائیل علیہ السلام کو دیکھنا موت آئے اگر آسمان سے نازل ہوتے دیکھے تو تنگ دستی ذلت پائے
عقیق کھویا جانا ملازمت سے برطرف ہو تنزل کا باعث ہے
عالم کی صحبت اختیار کرنا کاروبار میں ترقی ہو مسرت نعمت عزت اور دولت پائے
عزرائیل علیہ السلام کو خوش دیکھنا درجہ شہادت نصیب ہو یا عمر طویل ہو خوشی حاصل ہو
علماء کا دیکھنا عزت و توقیر ہے اگر علماء کو متفق دیکھے تو اسلام کا بول بالا ہو
عود دیکھنا خوبصورت فرزند پیداہو منفعت پائے
عمامہ دستار باندھنا دنیا و دین کی عزت وبزرگی پائے علم وفن میں ممتاز ہو
غرق شہر ہوتا دیکھنا قہر الٰہی لوگوں پر نازل ہو لوگ تباہ وبرباد ہوں یا گمراہ ہوں