غسل کرنا اگر بیمار ہو تو صحت پائے قرض سے فارغ ہو راحت پائے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
عمر کو گننا یا بتانا موت آنے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
عید کا میلہ دیکھنا باعث فرحت ہے عیش وعشرت میں پڑے یا فرزند پیدا ہو
عورت کو گود میں لینا حصول مقصد و دولت ہو باعث رفعت ہو
غسل جنابت کرنا جھوٹ کذ ب سے توبہ کرے غم سے نجات پائے
عماری میں بیٹھنا بادشاہ سے سرداری پائے عزت و مرتبہ بلند ہو گورنر یا وزیر کا عہدہ پائے
عید کی نماز دیکھنا مسلمانوں میں محبت پیدا ہو اسلام ترقی کرے
عورت کو بازو کھلے دیکھنا مال دنیا سے آسودہ ہو عیش و آرام پائے مگر کام بیہودہ ہو
عمر زیادہ شمار کرنا مرض سے صحت پائے عمر دراز ہو
عید کا طعام کھانا نعمت و برکت حاصل ہو خوشخبری پائے ترقی کا باعث ہے
عورت کے ہاتھ بندھے دیکھنا بیکاری یا تہی دستی سے پریشان ہو فکر معاش میں سرگردان ہو
عمرہ کرنا دین و دنیا کی بہتری کا سبب بنے بزرگی پائے
عیسائی ہونا دین سے بے بہرہ ہو پیشہ رذیل اختیار کرے بد نام ہو
غار میں جانا مصیبت میں گرفتار ہو پریشان حال ہو
عرفات کا میدان دیکھنا کسی عزیز سے ملاقات ہو جس سے دین حاصل کرے