فرزند گم جانا غربت کی علامت ہے مصیبت میں پھنسے پریشانی اٹھائے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
غش کھانا دنیاکی آلام و مصائب سے بے خبر ہو رنج سے نجات پائے
غلہ خریدنا تنگی رزق کا باعث ہے ہلاکت پائے یا غم و اندوہ پائے
فقیر خود کو بنا دیکھنا لوگوں کی نظروں میں حقیر ہو فکر و اندیشہ دامن گیر ہو
غشی دور کرنا کاروبار میں ترقی ہو مصیبت ٹل جائے اور آرام پائے
غلہ فروخت کرنا تندرستی و راحت پائے بے فکر ہو آزاد طبع ہو
فقہیہ، دانشمند دیکھنا بزرگی اور عزت پائے علم دین حاصل کرے پرہیزگار ہو
فرشتوں کی جماعت دیکھنا خیر وبرکت مال ودولت عزت و راحت اور بزرگی پائے
فتنہ فساد دیکھنا رنج و بلا میں پڑے شوروغوغا برپا ہو خلقت گمراہ ہو
قبر اپنی دیکھنا قید ہو یا دیندارہو بزرگ ہو فرحت حاصل ہو گوشہ نشین ہو
فرشتہ موت کا دیکھنا مصیبت و بیماری آئے موت پائے فوت ہو جائے
فتنہ زائل ہوتے دیکھنا اس مقام کے لوگوں کے ہدایت پانے کا موجب ہے
قبرستان میں جانا دلی مقاصد پورے ہوں خوشخبری پائے
فرعون دیکھنا ظالم حاکم سے تعبیر ہے مصیبت میں مبتلا ہو یا دین سے منحرف ہو
فوارہ دیکھنا دل کو مسرور ہو رنج کافور ہو ہم صحبت ذی شعور ہو راحت و مسرت پائے