Khwab Mein Aansu Baghair Roye Behna
:آنسو بغیرروۓ بہنا .طعنہ زنی میں بد نام ہو، مبتلائے رنج وآلام ہو
:آنسو بغیرروۓ بہنا .طعنہ زنی میں بد نام ہو، مبتلائے رنج وآلام ہو
:آہو کو مارنا .عورت کی ہلاکت کا سبب ہو، گھر ویران ہو
:ابابیل پکڑنا .غموں سے نجات حاصل ہوآرام نصیب ہو
:آلو سرخ یا سیاہ دیکھنا .مال و دولت حاصل ہو، کاروبار میں ترقی ہو، نعمت پائے
:آنکھوں میں گرد پڑنا .بغیر مشقت و تکلیف کے مال حلال پائے
:آہو کا گوشت یا چربی دیکھنا .منکوحہ عورت سے مال ملے یا مالدار عورت سے شادی کرے اور اولاد پیدا کرے
:آب مکد ردیکھنا .عمر کوتاہ ھویا رنج وملال ہو یا عورت بدخصلت ملے،مجامعت گھبرائے
:آنکھیں روشن دیکھنا .کسی بزرگ سے فیض ہو متقی وپرہیزگارہوعقابت نیک ہو
:آہو پکڑنا .عورت کنیز فرزند سے فائدہ اٹھائے اور مال دار بن جائے
:ابربرستادیکھنا .خیرو برکت اور زیادتی رزق کا سبب ہو، آرام وآسائش عام ہو
:اخروٹ سے تیل نکالنا .کام سے نفع پہنچے، کسی شوم یا کنجوس سے کچھ ملے
:اژدہا کوزیرکرنا .دشمن پر فتح پائے،دولت ہاتھ آئے، رنج وغم کا دور ہو جانا
:ابرگرجتا دیکھنا .باعث پریشانی ہے توبہ کرے،نیک ہو،خوف خدا دل میں پیدا ہو
:اخروٹ کا درخت دیکھنا .نخل تمنا برلائے،مسرت ہاتھ آئے
:اژدہا پربیٹھنا .دشمن سے صلح ہو رنج والم دور ہوں