Khwab Mein Aam Girta Dekhna
:آم گرتا دیکھنا .بےروزگاری کی دلیل ہے
:آم گرتا دیکھنا .بےروزگاری کی دلیل ہے
:آوازجانوروں کی سننا .باعث پریشانی ھے مصیبت پیش آنی ہے
:آئینہ چمکتا دیکھنا سرداری ملے یا عزت و توقیر ہو، شہرت پائے،دولت ہاتھ آئے
:آم کسی کو دیتا دیکھنا .جس کو دے اس سے فیض حاصل ہو
:آواز خوش سننا اگر داہنی جانب یا سامنے سے سنے تو راحت ہو اور اگر بائیں جانب یا پشت سے سنے تو تکلیف و رنج اٹھائے
:ابابیل دیکھنا .عقل ودولت میں ترقی کا باعث ہے
:آنسو بہتے دیکھنا .شادی یا کسی خوشی کا موجب ہے،غم دور ہوں،راحت ملے
:آہو یعنی ہرن دیکھنا .جتنا خوبصورت دکھے اسی قدر مالدار ہو اور آرام وراحت پائے
:ابابیل ہاتھ سے اڑانا .عورت سے مفارقت ہو رنج و ملال اٹھائے
:ابرآسمان پر دیکھنا .بادشاہ مہربان ہو یا خود عالم وحکیم بے مثیل دوراں ہو
:اخبار لکھنا .دولت مند ہونے کی دلیل ہے عہدہ یا نوکری ملے
:اڑتا پروں سے دیکھنا .بیماری یا موت واقع ہو
:ابرکا ٹکڑاپانا .علم وحکمت حاصل اس فن طبیہ میں کامل ہو
:اخبارطبع کرنا .کامیابی کی دلیل ہے مشہور عام ہو، کاروبار وسیع ہو
:اڑکردوسری جگہ جانا .شادی کرے یا کنیز خریدے یا بلند مرتبہ حاصل ہو