کوڑا بلاوجہ مارنا ظالم و گمراہ ہو مال حرام حاصل کرے بدنام و ذلیل ہو
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
کوئل کی آواز سننا دوست یا عزیز کے آنے کی خبر پائے
کوے کو بولتا دیکھنا بےعزتی ہونے کا باعث ہے بدمعاش کمینہ خصلت سے بدنامی ہو
کوڑا پھینکنا اقتدار سے دست بردار ہو اگر ظالم ہو تو گناہوں سے توبہ کرے
کوئل دیکھنا عورت یا کنیز کوش آواز ملے گانے بجانے سے مسرور ہو
کلید سے روزہ کھولنا کشائش رزق ہو عہدہ جلیلہ پر سرفراز ہو اور شادی باز ہو
گالی کھانا بہتری اور کامیابی کی دلیل ہے جس سے گالی کھائے اس پر غالب آئے
گدھ اپنے پاس دیکھنا کسی بزرگ شخص سے منفعت اور بزرگی حاصل کرے
کلام کسی پرندے سے سننا میراث عظیم پائےیا ایسا عجب کام کرے جس سے مشہور عام ہو
گالی دینا ذلت و خواری کا موجب ہے پریشان و حیران ہو
گدھ کو گھر میں دیکھنا دولت سے گھر بھر جائے صاحب عظمت بزرگ ذی شان ہو
کنجشک دیکھنا مرد بزرگ ذی وقار ہو قوت و جرات آ شکار ہو
گانا سننا یا سنانا بیہودگی بے حیائی بے غیرتی اور مصیبت کا باعث ہے
گدھ کے ساتھ پرواز کرنا اگر بلندی کی طرف پرواز کرے تو مرتبہ عزت توقیر سرداری پائے
کنجشک کا گوشت کھانا ترقی دولت و مال کی نشانی ہے مرض سے صحت ہوجاتی ہے