Khwab Mein Koshak Door Se Dekhne Ki Tabeer
کوشک دور سے دیکھنا آبادی ملک کی نشانی ہے فارغ البالی حاصل ہو
کوشک دور سے دیکھنا آبادی ملک کی نشانی ہے فارغ البالی حاصل ہو
گاؤں نامعلوم میں جانا کسی مصیبت میں گرفتار ہو اگر باہر نکلے تو رہائی پائے
گدھے سے گرنا تنگ دست ہونے اور مرتبہ عزت کے گرنے کا سبب ہے
کوشک میں داخل ہونا بادشاہ یا حاکم ظالم کے شر سے محفوظ رہے امان پائے
گاؤ زبان کھولنا جنگ و جدل سے تعبیر ہے کسی سے لڑائی جھگڑا کرے
گزر گاہ دیکھنا اگر گزرگاہ پر جاتے دیکھے تو ہدایت پائے دیندار اور نیک ہو
کائی دیکھنا عزیز سے کدورت ہو اولاد سے نفرت ہو مرض سے صحت ہو
کنول روشن دیکھنا علم و حقیقت سے آگاہ ہو راحت خاطر خواہ ہو
گاؤ زبان پینا فتنہ و فساد میں مبتلا ہو پریشانی اٹھائے
گزر گاہ تاریک دیکھنا دین سے گمراہ ہو برے کاموں میں مشغول ہوجائے
گرد اڑانا لوگوں کو بھی مصیبت میں ڈالے جس میں خود گرفتار ہو
گڑھا کھودنا حیلہ و مکروفریب سے مال حاصل کرے
گنوں کا رس پینا منفعت سے راحت پا ئے دین میں بزرگی کامل ہو
گرد اڑتے دیکھنا مصیبت دکھ یا تکلیف آئے پریشان حال ہو
گڑھے میں گرنا کسی مصیبت میں پڑے یا کسی کے مکروفریب میں پھنسے