گونگا کسی کو دیکھنا موجب تکلیف ذلت و خواری و مصیبت آئے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
:پل سے گزرنا یا دیکھنا .دلی مراد بر آئے حکومت سے فیض حاصل ہو مال و زر جمع کرے
گھوڑا سیاہ دیکھنا صاحب ولایت یا سردار ہو حاکم فرما نبردار ہو
حضرت یوسفؑ کو دیکھنا تہمت میں مبتلا ہو آخر میں سعادت حاصل ہو نیک کام ہو
گوہ دیکھنا اگر گوہ کاٹے تو دشمن سے تکلیف اٹھائے اگر مارے تو دشمن پر فتح پائے
:پل شکستہ دیکھنا .بادشاہ پر مصیبت پڑنے کا باعث ہے
گھوڑا بلق دیکھنا دلاور مشہور ہو جرات وبہادری میں نامور ہو
حضرت شعیبؑ کو دیکھنا دشمن سے مغلوب ہو بعد میں فتح پائے راحت ہاتھ آئے
گونہہ دیکھنا خشومت کا باعث ہے نا موافق بادل آئیں پریشانی ہو
:پل بناتے دیکھنا .راحت و آرام پائے دولت و حکومت ہاتھ آئے
گھوڑا سفید یا زرد دیکھنا بیماری آئے یا بزدل ونامرد ہو جائے
حضرت موسیؑ کو دیکھنا بادشاہ وقت ہلاک ہو اور خود اہل و عیال میں مبتلا ہو
گوٹا لگانا یا پانا ظاہر داری ریاکاری سے کام لے بد نام ہو بری شہرت ہو
:پل صراط دیکھنا .راہ راست پر چلے مشکلات سے خلاصی پائے گناہوں سے بچے
گھوڑا دوڑانا مراد حاصل ہو علم میں کامل ہو سردار قوم ہو یا وزیر مشیر سلطنت ہو