Khwab Mein Panja Mazboot Dekhna
:پنجہ مضبوط دیکھنا .قوت وتوانائی رزق اور کسب حلال میں برکت پائے
:پنجہ مضبوط دیکھنا .قوت وتوانائی رزق اور کسب حلال میں برکت پائے
لحاف نیا لینا کنواری لڑکی سے شادی ہو اگر لحاف صاف ستھرا ہے تو پاکیزہ ملے
گیند بلا بادشاہ کو کھیلتے دیکھنا دشمنوں پر فتح یاب ہو عوام ورعایا کی نظروں میں عزت زیادہ ہو اگر بادشاہ کورعایا کے ساتھ کھیلتے دیکھے تو بےعزت و ذلیل ہو
گوشت خام دیکھنا بیمار ہو سخت مصیبت میں مبتلا ہو بھائیوں سے رنج اٹھائے
:پن چکّی دیکھنا .جنگ اور دشمنی کے مترادف ہے
لحاف سرخ اوڑھنا چالاک و حسینہ عورت سے شادی کرے اگر زرد لحاف ہو تو بیمار ہو
گینڈا دیکھنا دشمن اور مصیبت کے مترادف ہے
گوشت پختہ دیکھنا مال ودولت پائے آرام و راحت ملے کام میں برکت ہو
:پن چکی پرغلہ پسوانا .رزق زیادہ ملے آرام وراحت پائے
:پودینہ پھینکتے دیکھنا .غم و الم سے نجات حاصل ہو باعث راحت ہے
گینڈا کو مارنا دشمن پر فتح یاب ہو مصیبت سے آزاد ہو
گورخر کا شکار کرنا منفعت کثیر ہو دولت پائے دشمن پر غالب آئے احکام شرعیہ کا پابند ہو
:پنیر دیکھنا .مال ونعمت پائے عورت وفادار ملے
گیہوں دیکھنا مال حلال پائے مگر مشقت سے ہاتھ آئے
گوشوارہ دیکھنا نفع تجارت ہو یا افسر فوج و قوم ہو بگڑا کام بن جائے