:اجوائن کسی کو دینا .غم و اندوہ سے نجات حاصل ہو، اگر ہاتھ سے گرتی دیکھے تو غم سے بچے
Browsing: khwabon ki tabeer in urdu
:اذان قید میں کہنا .قید سے رہائی پائے یا مصیبت سے آزاد ہو
:ابرو سفید دیکھنا .بزرگ دین ہو،علم وعرفان ملے لیکن دولت کی کمی کا باعث ہو
:اجوائن کھانا .نقصان ہونے کا اندیشہ ہو
:اذان پہاڑپرکہنا .کسی مصیبت میں گرفتار ہوکر رہائی پائے، مرتبہ بلند ہو
:افیون دیکھنا .غم واندیشہ درپیش ہومصیبت میں مبتلا ہو
:اخبار پڑھنا .علم و عمل میں ترقی ہو، دولت علم کی بدولت ہاتھ آئے
:ارگن پانا یا بجانا .افسر فوج یا حاکم شہر ہوجائے یا قوم میںامتیاز پائے یا مشیر با توقیر ہو
:اقامت کہنا .بزرگی حاصل ہو، نیکوں میں شمار ہو عزت ومرتبہ بلند ہو
:اخبار بیچنا .عیب یا بہتان لگے مگر نیکی اختیار کرے
:اڑتا اپنے آپ کو دیکھنا .عزت وبزرگی پائے، دولت مندوں میں شامل ہو
:السی دیکھنا .مال حلال پائے، تجارت سے منفعت ہو
:الو پکڑنا .چور کو گرفتار کرے یا پکڑے نیک نام ہو فائدہ مند ہو
:انسان کا گوشت کھانا .مال حرام ہاتھ آئے اور اندیشہ کھائے
:انڈابطخ کا دیکھنا .درویشی اختیار کرے, دنیا سے بے زار ہو, عقابت نیک ہو