Khwab Mein Kisi Ko Marne Ki Tabeer
مارنا کسی کو دیکھنا جس کو مارے پیٹے اس کو نفع پہنچائے اور مددگار ہو
مارنا کسی کو دیکھنا جس کو مارے پیٹے اس کو نفع پہنچائے اور مددگار ہو
مٹی کی ٹوکری سر پر اٹھانا زبردست مالدار ہو خیر و برکت پائے راحت حاصل ہو
لوہا دیکھنا دولت و قوت حاصل ہو اگر لوہے سے کام لے تو بہادر عالی قدر ہو
:پھرکی نئی خریدنا .شادی کرے یا کام میں ترقی حاصل ہو
مٹی گھر سے باہر پھینکنا مال و دولت ضائع وبرباد ہو رنج و دکھ اٹھائے
لہسن کھانا یا خریدنا مال حرام پائے اگر کھائے تو رنج و غم میں مبتلا ہو
مار کھانا اگر دوست مارے تو ہمدرد ہو مدد ملے ظالم کا فرمارے تو گنہگار ہو
:پیاز پختہ کھانا .حرام کھانے سے توبہ کرے گناہوں پر پشیمان ہو
لید یا گوبر جمع کرنا مال و دولت دنیاوی جمع کرے جتنی جمع کرے اتنا مال پائے
:پہاڑ پر چڑھنا .کسی بزرگ سے فیض حاصل ہو ارادہ میں پکا ثابت ہو عزت پائے
مٹی کا تیل دیکھنا نابکار عورت پائے پریشانی اٹھائے
:پیالہ خریدنا .کنیز یالونڈی خریدے یا کوئی خوشی حاصل ہو اور نکاح کرے
مردہ سے صحبت کرنا مردہ کے خویش و اقارب سے دولت و آرام پائے
مسجد شاندار دیکھنا عالم دین اور دین کی ترقی سے تعبیر ہے خورشید اسلام جلوہ گر ہو
محراب منقش دیکھنا علم و فاضل فرزند پیداہو جس کا شہرہ جہان میں ہو