Khwab Mein Amam Se Mulaqat Karna
:امام سے ملاقات کرنا .حکومت،عدل،انصاف،علم،بزرگی،امن وراحتپائے
:امام سے ملاقات کرنا .حکومت،عدل،انصاف،علم،بزرگی،امن وراحتپائے
:اندھا دیکھنا .دین کےکاموں میں چشم پوشی بھوک سے گرم جوشی ہو
:انگلیاں پاؤں کی دیکھنا .زیب وزینتحاصل ہو لونڈی یا اولاد سے خوشی حاصل ہو
:امرود کھانا .اگر موسم میں کھائے تو مال حلال حاصل ہو اورخوش نصیب ہو
:انجن دیکھنا .طاقتور ہونے کی دلیل ہے
:انگوٹھی پہنتے دیکھنا .حکومت،مرتبہ،بزرگی کی نشانی ہے جلد مسرت ثروت ہاتھ آئے
:امرود ترش کھانا . غم والم میں مبتلا ہوں اگر بدمزہ ہو تو بد بختی کی علامت ہے
:انجن خود چلانا .ملازمت ملے یا کاروبار وسیع ہو
:انگوٹھی بیچتے دیکھنا .عورت سے فراق ہوجدائی شاق ہویا جائیداد فروخت کرے
:امرود درخت سے توڑنا .لڑکی پیدا ہو مال وزر زیادہ ہاتھ آئے
:انجیل شریف پڑھنا .خود آرائی اور باطل پرستی کی طرف راغب ہو بے دین ہو
:انگوٹھی گرتے دیکھنا .قدرومنزلت زائل ہو پریشانی حاصل ہو مشکلات میں مبتلا ہو
:انار توڑ کر کھانا .حسین عورت ملے مال ملنے کی بشارت ہے
:اندھیرا دیکھنا .دین میں گمراہی کا باعث ہے ظلمت میں گرفتار ہے
:انگوٹھی ٹوٹتے دیکھنا .اہل و اعیال سے مفارقت کا باعث ہو