Khwab Mein Maswak Krne Ki Tabeer
مسواک کرنا مال خیرات کرے سعادت بزرگی عزت حاصل ہو
مسواک کرنا مال خیرات کرے سعادت بزرگی عزت حاصل ہو
مکّہ شریف دیکھنا دین کی سعادت نصیب ہو یا حج بیت اللہ کرے اور دولت پائے
موتی و مونگا جمع کرنا مال ودولت بکثرت پائے سفید موتی دیکھنا فرزند سے تعبیر ہے
مسواک اگلے دانتوں میں کرنا بھائیوں اور بہنوں سے احسان و بھلائی کرے اور راحت پائے
مگرمچھ دیکھنا چور ظالم اور ڈاکو سے تعبیر ہے اگر مگرمچھ کو مارے تو چوریا ڈاکو کو مارے
موتیوں کا بیوپار کرنا حسین عورتوں میں مشغول ہو دولت پیدا کرے
میوہ کشمش کھانا یا خریدنا مال و منفعت اور خیر و برکت پائے
مدرسہ میں پڑھنا رشدوہدایت پائے معلومات میں اضافہ ہو
ناف دیکھنا عورت یا خادم پائے اگرناف صاف دیکھے تو آرام پائے
مینہ برستے دیکھنا خیرو برکت و رحمت کا موجب ہے خوشحال و آسائش پائے
منہ سے کچھ نکلتے دیکھنا حصول روزی کی نشانی ہے نعمت غیر مترقبہ ہاتھ آتی ہے
ناف پر بال دیکھنا تنگی اور مصیبت پائے بیوی یاکنیز سے صدمہ پائے
مینار بنانا کسی دینی کام کی تعمیری و عملی کوشش کرے
منہ سے گندگی نکلنا ذلیل و خوار ہو بدگوئی سے بد نام ہو بد انجام ہو
نان کھانا مال طیب پائے عیش و آرام حاصل ہو