Khwab Mein Medah Dekhne Ya Kharidne Ki Tabeer
میدہ دیکھنا یا خریدنا تجارت میں ترقی پائے آرام وراحت اٹھائے
میدہ دیکھنا یا خریدنا تجارت میں ترقی پائے آرام وراحت اٹھائے
مقراض دیکھنا منصف قاضی سے مراد ہے عادل سردار حاکم ہو
ناک سے خون بہنا مال حرام حاصل کرے اور ضائع جائے
میدہ چھاننا فلاسفر باریک بین اور نکتہ چین ہونے سے تعبیر ہے
مکتب دیکھنا مشغولی خاطر و اندیشہ کی نشانی ہے مگر انجام نیک اور فائدہ پذیر ہو
ناک صاف کرنا دانش مند ہو روزی حلال ڈھونڈ کر کھائے
میوہ کشمش کھانا یا خریدنا مال و منفعت اور خیر و برکت پائے
مدرسہ میں پڑھنا رشدوہدایت پائے معلومات میں اضافہ ہو
ناف دیکھنا عورت یا خادم پائے اگرناف صاف دیکھے تو آرام پائے
نرگس کا پھول دیکھنا فرزند خوبصورت پیدا ہو یا حسینہ عورت ملے
نمدہ سفید پاکیزہ دیکھنا مال حلال حاصل کرے آرام وراحت پائے
نہانا گندے پانی سے بیمار ہو مصیبت میں پھنسے تکلیف اور رنج اٹھائے
نرگس کا پودا دیکھنا عورت حاملہ ہویا مسرت حاصل ہو
نمدہ میلا خراب دیکھنا تکلیف میں پڑے اور دکھ اٹھائے
نہر بہتے دیکھنا حاکم وقت سے تعبیر ہے ملک کی آبادی کا باعث ہے