Khwab Mein Medah Channe Ki Tabeer
میدہ چھاننا فلاسفر باریک بین اور نکتہ چین ہونے سے تعبیر ہے
میدہ چھاننا فلاسفر باریک بین اور نکتہ چین ہونے سے تعبیر ہے
مکتب دیکھنا مشغولی خاطر و اندیشہ کی نشانی ہے مگر انجام نیک اور فائدہ پذیر ہو
ناک صاف کرنا دانش مند ہو روزی حلال ڈھونڈ کر کھائے
میوہ کشمش کھانا یا خریدنا مال و منفعت اور خیر و برکت پائے
مدرسہ میں پڑھنا رشدوہدایت پائے معلومات میں اضافہ ہو
ناف دیکھنا عورت یا خادم پائے اگرناف صاف دیکھے تو آرام پائے
مینہ برستے دیکھنا خیرو برکت و رحمت کا موجب ہے خوشحال و آسائش پائے
منہ سے کچھ نکلتے دیکھنا حصول روزی کی نشانی ہے نعمت غیر مترقبہ ہاتھ آتی ہے
ناف پر بال دیکھنا تنگی اور مصیبت پائے بیوی یاکنیز سے صدمہ پائے
نرگس کا پودا دیکھنا عورت حاملہ ہویا مسرت حاصل ہو
نمدہ میلا خراب دیکھنا تکلیف میں پڑے اور دکھ اٹھائے
نہر بہتے دیکھنا حاکم وقت سے تعبیر ہے ملک کی آبادی کا باعث ہے
نرسنگھا دیکھنا منافقت اور جھوٹ سے تعبیر ہے
نمدے جمع کرنا بہت سا مال و متال حاصل کرے اگر گندہ اسٹاک دیکھے تو مصیبت آئے
نہر میں نہانا بادشاہ وقت سے عہدہ پائے وزیر سفیر یا امیر ہو