Khwab Mein Tang Hatheli Dekhne Ki Tabeer
ہتھیلی تنگ دیکھنا قرضدار ہو کنجوسی وبخیل ہو گزران ذلیل ہو
ہتھیلی تنگ دیکھنا قرضدار ہو کنجوسی وبخیل ہو گزران ذلیل ہو
ہاکی کھیلنا کاروبار اور رزق میں ترقی پائے مصروفیت عام ہو
ویرانی دیکھنا رنج و الم میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
ہتھیلی پرنقش ونگار دیکھنا اگر عورت دیکھے تو آرام پائے اگر مرد دیکھے تو تکلیف اٹھائے
ہاکی ٹوٹنا یا گم جانا دوست مددگار سے جدائی ہو اور نقصان پائے
والی بال کھیلنا ہاتھوں سے خوشی کا سامان پائے کاروبار میں ترقی ہو اگر فٹ بال کھیلے تو کاروبار میں دوڑ دھوپ اور مصروفیت پائے
ہاتھا پائی کرنا اگر دشمن کو مضبوط پکڑتے دیکھے تو حالات کو اپنے موافق پائے
ہالہ آفتاب دیکھنا دولت و عزت پائے دو دوستوں کا حلقہ اثر وسیع اقتدار پائے
ہنٹر پھینکنا کاروبار میں مصروف ہو عہدے سے دستبردار ہو بزرگ و دیندار ہو
ہدیہ پیر و مرشد کو دینا اپنے بزرگوں میں قدرومنزلت پائے یا اولیاء اللہ میں شامل ہو
یاقوت گم ہونا سب کے لیے باعث تنزل ہے فکر و اندیشہ حیرانی لاحق ہو
ہنسنا کھلکھلا کر غم و اندوہ سے تعبیر ہے فکر و اندیشہ میں مبتلا ہو
ہدیہ ماں باپ کو دینا خاندان کی آنکھوں میں ممتاز ہو والدین جیسی عزت پائے
یاسمین دیکھنا اگر چنبیلی کا پودا دیکھے تو عزیز دوست یا بیوی سے جدائی ہو
ہنسنا اتنا کے آنسو آئیں غم و اندوہ سے نجات پائے راحت و خوشی نصیب ہو