Khwab Mein Hathi Safaid Dekhne Ki Tabeer
ہاتھی سفید دیکھنا عزت و دولت پانے کا سبب ہے فرزند سعید پائے سردار قوم بنے
ہاتھی سفید دیکھنا عزت و دولت پانے کا سبب ہے فرزند سعید پائے سردار قوم بنے
ہتھیار پہننا اگر بلاوجہ پہنے تو بد نام ہو اگر ضرورت سے پہنے تو عزت وبزرگی پائے
وظیفہ پڑھنا نیک کام کی طرف رغبت کرے بیماری سے صحت پائے
ہاتھی پر سواری کرنا رات کو خواب معزولی و بےعزتی کا سبب ہے اور دن کا خواب بیوی کو طلاق دے یا کسی امیر یا بڑے شخص سے نقصان اٹھائے
ہتھیار اتارنا امن وچین پائے آرام وراحت حاصل ہو
وصیت کرنا اولاد اور خاندان کا ہمدرد اور جان نثار ہو عمر دراز پائے
ہاتھی بد مست کو حملہ آور دیکھنا سردار یا امراء سے نفع کثیر پائے فساد وبلا دور ہوجائے اگر عماری میں بیٹھا دیکھے تو عزت و مرتبہ پائے
ہتھیار ڈالنا ذلیل و خوار ہو بد نام ہو اور ناکامی و تنگ دستی میں مبتلا ہو
ہد ہد کا گوشت کھانا نیکی کی علامت ہے بزرگی پائے وزیر یا مشیر سلطنت ہو
ہووج سے گرنا تنزل آئے گمراہ ہو اور بے عزت و ذلیل ہو
ہرن کا شکار کرنا حسینہ جمیلہ عورت کو حاصل کرے اور فائدہ اٹھائے
یشب دیکھنا کمینہ اور بدکار عورت پائے باعث پریشانی ھے
ہد ہد کی آواز سننا خوشخبری پائے یا عورت حسینہ جمیلہ سے شادی کرے
ہووج سے اترنا آرام وراحت حاصل ہو بے فکر ہو عیش وعشرت پائے
ہرن کا گوشت کھانا دولت عزت بزرگی ہنرمندی شہرت و آرام پائے