Khwab Mein Phool Bay Mosam Dekhna
:پھول بے موسم دیکھنا .تکلیف اور پریشانی حاصل ہو
:پھول بے موسم دیکھنا .تکلیف اور پریشانی حاصل ہو
حضرت میکائیلؑ کو پرغضب دیکھنا ملک میں وبا پڑنے کی علامت ہے قحط پڑ جانے سے اکثر لوگ پریشان ہوں اگر امیر خواب دیکھے تو غریب ہو مصیبت میں مبتلا ہو
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو دیکھنا عادل اور منصف ہو دنیا میں بھلائی پھیلائے بہادری میں نام پیدا کرے کسی کے ہاتھ سے موت ہو یا اولیاء اللہ میں شمار ہو
:پھول گلاب کا دیکھنا .لڑکا ذی وقار پیدا ہو اہل وعیال سے آرام پائے یا دختر بیاہ لائے
حضرت اسرافیلؑ کو غصہ میں صور بھونکتے دیکھنا اگر بادشاہ دیکھے تو ملک میں وبا پھیل جائے موت عام ہو اور رعیت بےچین ہو یا غنیم حملہ آور ہو اگر غریب دیکھے تو موت آئے
حضرت امام حسنؑ و حسینؑ کو دیکھنا خیر و برکت حاصل کرے دین کا مددگار ہو مگر دنیا داروں کی نظروں میں حقیر ہو ادنی درجہ کی شہادت حاصل ہو
:پھول مرجھایا دیکھنا .فرزند یا کسی عزیز کی موت واقع ہو دُکھ و تکلیف پائے
حضرت اسرافیلؑ کو خندہ رو دیکھنا جو شخص یہ خواب دیکھے اس کی موت واقع ہو
حضرت جعفرؓ طیار کو دیکھنا حج اور جہاد کا ثواب ہو دولت مندوں میں شامل ہو
:پہلوان بنے دیکھنا .اگر بادشاہ خود کو پہلوان بنا دیکھے تو قوت عظمت سلطنت زیادہ ہو
حضرت اسرافیلؑ کو مہر لگاتے دیکھنا اگر بادشاہ دیکھے تو ملک و سلطنت میں ترقی ہو اگر غریب دیکھے تو امیر ہو صاحب توقیر و باعزت ہو بادشاہ کا نزدیکی ہو
حضرت ابوہریرہؓ اور حضرت انسؓ کو دیکھنا علم شریعت پر عمل کرے اور سنت رسول اللہ ادا کرے متقی ہو پرہیزگاری اختیار کرے نیکوں کی مجلس میں رہے
:پہلوان اپنے تیئں دیکھنا اگرعالم خود کو پہلوان دیکھے تو عالم بے بدل ہدایت شغل ہو اگر سوداگر دیکھے تجارت میں ترقی حاصل ہو عام لوگ دیکھیں تو مال ودولت ہاتھ آئے اگر سپاہی دیکھے تو ترقی عہدہ ہو
حضرت عزرائیلؑ کو خندہ رو دیکھنا درازی عمر کا باعث ہے راحت و آرام پائے بے فکری میں عمر گزرے اور نیک انجام ہو
حضرت سلمان فارسیؓ کو دیکھنا علم القرآن حاصل ہو حضور پاک کی زیارت ہو دین دنیا کی دولت ہاتھ آئے نیک نام ہو اور فرزند صالح پیدا ہو