Khwab Mein Pait Shafaf Dekhna
:پیٹ شفاف دیکھنا .مال و فرزند پائے قبیلہ کی زیب و زینت ہو دولت ہاتھ آئے
:پیٹ شفاف دیکھنا .مال و فرزند پائے قبیلہ کی زیب و زینت ہو دولت ہاتھ آئے
:پنیر کھاتے دیکھنا .سفر میں محنت و مشقت سے مال ودولت ملنے پر مبنی ہے
:پلنگ دیکھنا .یاد فراموش ہو دروغ گو مشہور ہو اعتبار سے دور ہو
:پودینہ سبز کھاتے دیکھنا .راحت پائے اور دیندار وپرہیزگار ہو
:پری خوش رو دیکھنا .بلند مرتبہ وحصول علم و دولت ہے اگر بیمار ہو تو شفا پائے
:پودینہ خشک دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو بے قرار بے مددگار ہو
:ثرید دیکھنا .روزی کشادہ ہو اور رحمت بے اندازہ ہو
:ثمر میٹھا کھاتے دیکھنا .خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو
:ثمر کڑوا کھانا .کاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو
:ثریا دیکھنا .عیش وعشرت اور عزت و مرتبہ بلند ہو
:ثمر ترش کھانا .اولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے پریشان حال ہو
:ثریا ماند ہوتے دیکھنا .اسی قدر تنزل آئے،عزت و دولت اور بزرگی میں کمی پیدا ہو
:ٹاٹ یا جاجم دیکھنا . دیانتداری اور دینداری حاصل ہو نیک صحبت اختیار کرے
:ٹٹو دوڑتے دیکھنا .بلند مرتبہ پائے دولت میں ترقی ہو
:ٹھوڑی دیکھنا .اہل و عیال میں ذلیل و خوار ہو