Khwab Mein Thatha Karte Dekhna
:ٹھٹھا کرتے دیکھنا .دین میں خرابی آئے دنیا میں بے اعتبار ہو جائے
:ٹھٹھا کرتے دیکھنا .دین میں خرابی آئے دنیا میں بے اعتبار ہو جائے
:ٹکٹ ہوائی جہاز کا دیکھنا .عزت و مرتبہ بلند ہو نئی ایجاد کرے شہرہ آفاق عزت حاصل ہو
:ٹھوکر مارنا .بادشاہ ہو دشمن پر فتح پائے خوبصورت عورت ملے فرزند پیدا ہو
:ٹکٹ سمندری جہاز کا دیکھنا .اگر صالح آدمی دیکھے تو حج کرے گنہگار دیکھے تو مصیبت وموت آئے
:ٹاٹ نیا دیکھنا .عورت پاکیزہ ملے مال طیب وطاہر ہاتھ آئے
:ٹمٹم پر سوار دیکھنا .عہدہ اعلی پر فائز ہو حکومت وسرداری ملے اور دولت آئے
:ٹانگے جوتے دیکھنا .کسی کی شرکت کے باعث نقصان ہو
:ٹم ٹم دیکھنا .گمشدہ عزیز یا دوست کو پائے یا سفر سے واپس آئے
:ٹٹو خریدنا .تجارت یا کاروبار میں ترقی ہو
:ٹوپی دیکھنا باعث عزت وناموس ہے جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کے مطابق تعبیر ہے یعنی اگر جناح کیپ دیکھے تو مسلم لیگ کا لیڈر ہو
:تبر دیکھنا .عزیز و اقارب سے جدا ہو یا کسی عزیز کی موت واقع ہو
:تاڑ کا درخت دیکھنا .غم و تردد میں پڑے اور مصیبت در پیش ہو
:تخت دیکھنا .کسی بزرگ سے فیض یاب ہوں اور بلندی مرتبہ و عزت حاصل ہو
:ٹار کا پھل دیکھنا .بیماری وبیکاری میں مبتلا ہو
:تخت پر بیٹھنا .جاو وحشمت حاصل ہو دولت بے انداز پائے عزت و توقیر ہاتھ آئے