Khwab Mein Tanmba Dekhna Ya Panay Ki Tabeer
:تانبا دیکھنا یا پانا .مال و منال حاصل ہو دولت دنیا ہاتھ آئے
:تانبا دیکھنا یا پانا .مال و منال حاصل ہو دولت دنیا ہاتھ آئے
:تاج ٹوٹتے دیکھنا .تنزل کا باعث ہے غربت آئے اور افلاس سے ذلت اٹھائے
:تربوز کھاتے دیکھنا .متقی وپرہیزگار ہو صبح وشام عبادت میں مشغول رہے دنیا سے نجات پائے
:تانبے کا برتن دیکھنا .نکاح و شادی ہو باعث عیش و طرب ہے
:تاج گرتے دیکھنا .عورت دیکھے تو شوہر فوت ہو اگر بادشاہ دیکھے تو سلطنت تباہ ہو
:تصویر دیکھنا یا پانا .عورت ملے مال حرام اکٹھا کرنے کی کوشش کرے
:تانبا گلتے دیکھنا .مشکلات سے نجات حاصل ہو اور خوشحال ہو
:تار یا تار برقی دیکھنا .درازی عمر کی علامت ہے
:تصویر خریدنا .عورت خریدے مگر باعث پریشانی ھے
:تنور دیکھنا .بزرگ اور حاکم ہونے کی نشانی ہے
:توت کا درخت دیکھنا .مال طیب ملے منفعت پائے آرام سے زندگی بسر ہو
:تیتر کا گوشت کھانا .عورت کا مال کھائے یا مال حرام پائے
:تنور گرم روشن دیکھنا .گھر کی خوشحالی کا باعث ہو اہل وعیال خوشحال ہوں نعمت ملے
:تورات شریف پڑھنا .عزت و حشمت حاصل ہو موجب خیرو برکت ہے
:تیتر پکڑنا .کنیز یا خادم پائے دولت ہاتھ آئے راحت و آرام میسر ہو