Khwab Mein Badshah Dekhna
:بادشاہ دیکھنا .دولت ونعمت پائے،ثروت و حکومت ہاتھ آئے
:بادشاہ دیکھنا .دولت ونعمت پائے،ثروت و حکومت ہاتھ آئے
:اونٹ کا گوشت کھانا .مال پاکیزہ ملے بزرگی حاصل ہو دین میں کامل ہو
:ادرک کھانا .شیریں بیان،خوش الحان مشہور ہو،ملاقات سے ہر شخص مسرور ہو
:بادشاہ کو خندہ رو دیکھنا .عزت و توقیر اور جاہ و دولت سے مسرور ہو،نکبت و کلفت دور ہو
:اونٹ خریدنا .عورت یا لونڈی ملنے کی توقع ہے دولت مند ہو، مرتبہ بلند ہو
:اپنے تیئں خود ہلاک کرنا .گناہوں سے تائب ہو اور افعال نیک کی طرف راغب ہو
:بادشاہ کو بد مزہ دیکھنا .نقصان ہو،اندیشہ سے حیران ہو،صدقہ دے تاکہ بلائے جان دور ہو
:بادشاہ مسلمان دیکھنا .خیر و برکت حاصل ہو،ملک میں احکام شرعی جاری ہوں
:برج سرطان عقرب حوت دیکھنا .ملازمت حاصل کرے یا برسرروزگار ہو
:بچھو کو مارتے دیکھنا .دشمن سے لڑائی ہو بالآخر غالب آئے
:بادشاہ سے گفتگو کرنا .بلند مرتبہ پائے،عزت و مرتبت پائے،عیش و آرام ہو
:بانٹتا دیکھنا .لوگوں میں منصف مزاج اور عادل شمار ہو
:بچھو سے ڈرتے دیکھنا .دشمن سے خائف ہوں اور پریشان حال ہو
:باز سفید دیکھنا .عزت و توقیر حاصل ہو قبیلہ میں سردار ہو
:باورچی بننا .خیرو برکت کا سبب ہے نعمت بےاندازہ پائے