Khwab Mein Patila Naya Ghar Latay Dekhna
:پتیلہ نیا گھر لاتے دیکھنا .بیوی کے مترادف ہے
:پتیلہ نیا گھر لاتے دیکھنا .بیوی کے مترادف ہے
:پیپ دیکھنا .مال دنیا اکٹھا کرے بخیل وکینہ ور ہو
سورۃ القارعتہ پڑھنا لوگوں میں قدرومنزلت اور بزرگی حاصل ہو
:پتیلہ نیا گھر لانا دیکھنا .اپنی بیوی سے جدائی ہونے کا باعث ہے
:پیپ بہتی دیکھنا .مال ودولت میں نقصان ہونے کا موجب ہے
سورۃ التکاثر پڑھنا بزرگوں کو زیارت حاصل کرے نیک راستہ اختیار کرے
:پٹھے جسم کے دیکھنا .اگر مضبوط دیکھے تو الاولاد کثیر اور نیک ہواگر نرم دیکھے تو اولاد کمزور ہو
:پھیپھڑا پختہ دیکھنا .حصول مال و دولت ہو نعمت پائے آرام و راحت حاصل ہو
سورۃ العصر پڑھنا تجارت میں فائدہ ہو مشہور عام ہو
:پٹھا جسم کا خشک دیکھنا .اہل و عیال میں نقصان واقع ہو یا موت آئےپریشانی اٹھائے
پھٹکڑی دیکھنا رنج و غم،بیماری یا مصیبت اور دنگا فساد میں مبتلا ہو
سورۃ الہمزہ پڑھنا لوگوں میں شناسا ہونے کا باعث ہے
حقیقت خواب احکامات الٰہی کی روشنی میں علم تعبیر کی فضیلت ہے کہ خود خداوند تعالیٰ نے اسے خاص انعام سے تعبیر فرمایا ہےاور جس علم کو باری تعالیٰ نے اپنا فضل وکرم ظاہر کیا ہے وہ علم کتنا افضل ومبارک ہوگا-ارشاد الہی کی ایک مثال یہ ہے کہ سورۃ یوسف میں ارشاد فرمایا ہے … Read more
خواب کے بارے میں محمدﷺکے ارشادات حضورﷺ نے فرمایا آثار نبوت میں سے اب کوئی شے باقی نہیں رہی لیکن مبشرات یعنی میرے بعد نبوت ختم ہو جائے گی اور آئندہ ظہور میں آنے والے واقعات کو معلوم کرنے کا طریقہ مبشرات کے سوا اور کوئی نہ ہوگا صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے … Read more
سورۃ الفیل پڑھنا دشمن پر فتح حاصل کرے شاد کام ہو نیک نام ہو